02:47    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - آرام

682 1 1 04.3

آرام

ڈاکٹر (ایک باتونی عورت سے) ‘’ آپ کو کوئی بیماری نہیں ہے ، صرف آرام کی ضرورت ہے۔’‘ عورت نے کہا’’ لیکن میری زبان تو دیکھیں۔’‘ ڈاکٹر نے کہا ‘’ ہاں اسے زیادہ آرام کی ضرورت ہے۔’‘ ٭٭٭
4.3 "3"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔