02:54    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - بال بچے

1143 0 0 02

بال بچے

ایک مکان پر مالک مکان نے ‘’مکان خالی ہے’‘ کا بورڈ لگا رکھا تھا۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی لکھا تھا کہ ‘’ یہ مکان صرف ان لوگوں کو دیا جائے گا ، جن کے بال بچے نہ ہوں۔’‘ ایک دن ایک بچہ مالک مکان کے پاس آیا اور بولا۔ ‘’مہربانی کر کے یہ مکان مجھے دے دیجئے۔’‘ میرا کوئی بال بچہ نہیں۔ صرف ماں باپ ہیں۔’‘ ٭٭٭
2.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔