02:50    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - فون

1199 0 0 03

فون

گاؤں سے ماں اپنے بیٹے سے ملنے شہر گئی۔ باتوں باتوں میں بولی۔’’کوئی خاص بات ہو تو فون کر لیا کرو بیٹا۔’‘ ‘’امی!’‘ بیٹے نے حیرت سے کہا۔ ‘’ آپ کے ہاں تو فون نہیں ہے۔’‘ ‘’میرے ہاں نہیں ہے تو کیا ہوا؟’‘ ماں نے جواب دیا۔ ‘’تمہارے پاس تو ہے۔’‘ ٭٭٭
3.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔