02:51    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - بارش

773 0 0 00

بارش

ایک لڑکا نیا نیا انگلش میڈیم سکول میں داخل ہوا۔ وہ انگلش میں بہت کمزور تھا ایک روز وہ بارش کی وجہ سے اسکول نہ جا سکا۔ اگلے دن استاد نے سکول نہ آنے کی وجہ پوچھی تو اس نے وجہ کچھ یوں بتائی۔ ”مائی ڈےئر سر! وین آئی کم‘ واٹر واٹر واز گھٹنے گھٹنیے‘ رین واز چھم چھما چھم‘ مائی لیگ سلپڈان دی گڑھا اینڈ آئی ایم دھڑام دی سیم گڑھا‘ ان دس صورت حال سر‘ یو سے ہاوٴ آئی کم“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔