10:33    , ہفتہ   ,   17    جنوری   ,   2026

لطیفہ - دودھ والا

1341 0 0 00

دودھ والا

گھر پر کوئی نہیں تھا دودھ والے نے گھنٹی بجائی اند سے طوطے کی آواز آئی: ”کون ہے؟“۔ دودھ والے نے کہا:”دودھ والا“۔ طوطے نے پھر پوچھا:”کون ہے؟“۔ دودھ والے نے پھر جواب دیا:”دودھ والا“۔ آخر با بار ایک ہی سوال سے تنگ آ کر دودھ والے نے پوچھا:”آخر تم کون ہو؟“۔ طوطے نے کہا:”دودھ والا“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔