02:29    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - جارج برنارڈ شاہ

1500 0 0 00

جارج برنارڈ شاہ

جارج برنارڈشا کو ایک نقاد مسلسل چند روز تک خط لکھتا رہا جس میں برونارڈ شاکی تحریروں پر کڑی نکتہ چینی کی گئی تھی ایک روز برنارڈ شانے اسے خط میں یوں لکھا۔ ”اپنی تحریروں کے بارے میں خود میری بھی وہی رائے ہے جو آپ کی ہے لیکن لاکھوں پڑھنے والوں کے خلاف میں اور آپ کر بھی کیا سکتے ہیں“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔