07:27    , اتوار   ,   31    اگست   ,   2025

لطیفہ - لیڈر

754 0 0 00

لیڈر

ایک لیڈر جس کا بد قسمتی سے بایاں کان کٹا ہوا تھا‘بڑے جوشیلے انداز میں تقریر کرتے ہوئے کہا: ”میں قوم کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے کے لیے تیار ہوں“۔ مجمع میں سے آواز آئی:”جناب! کان کٹے جانور کی قربانی جائز نہیں“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔