02:48    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ماہر نفسیات

618 0 0 00

ماہر نفسیات

ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔ ”میں اپنے بیٹے کے ہاتھوں سخت پریشان ہوں وہ مٹی کے لڈو بنا بنا کر کھاتا رہتا ہے۔“ گھبرانے کی کوء بات نہیں“ ماہر نفسیات نے کہا ”بڑے ہو کر اس کی عادت چھوٹ جائے گی اسے برداشت کر لیجئے۔ ماں نے کہا۔ ”جناب! کوئی فوری علاج بتائیں ورنہ میرے بیٹے کی بیوی رو رو کر پاگل ہو جائے گی۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔