02:39    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - محتاط

774 1 0 03

محتاط

ایک دیہاتی اور انگریز فلم دیکھ رہے تھے ۔ اتنے میں فلم کا ہیرو آیا ۔ وہ ایک سر پٹ گھوڑے پر سوار تھا۔ انگریز نے کہا۔ ‘’ یہ گر جائے گا۔’‘ دیہاتی نے کہا ‘’ یہ تمہارا وہم ہے یہ کبھی نہیں گرے گا۔’‘ دونوں میں شرط لگ گئی۔ تھوڑی دیر بعد ہیرو گھوڑے سے گر گیا۔ انگریز نے کہا ‘’ میں نے تمہیں کہا تھا نا کہ یہ ضرور گرے گا۔’‘ دیہاتی: ‘’ کل میں نے یہ فلم دیکھی تھی تو یہ گر گیا تھا میں نے سمجھا کہ اب ہیرو محتاط ہو کر گھوڑا دوڑائے گا۔’‘ ٭٭٭
3.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔