02:51    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - جعلی نوٹ

966 0 0 05

جعلی نوٹ

ایک وکیل (دوسرے وکیل سے) ‘’ میرے موکل کی حرکت دیکھی۔’‘ دوسرا وکیل: ‘’ کیا ہوا؟’‘ پہلا وکیل: ‘’ میں نے اسے جعلی نوٹوں کے مقدمے میں بری کرایا اور وہ کم بخت مجھے فیس میں وہی جعلی نوٹ دے گیا۔
5.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔