10:36    , ہفتہ   ,   17    جنوری   ,   2026

لطیفہ - مصنف ملازم سے

757 0 0 00

مصنف ملازم سے

مصنف (نئے ملازم سے) :”یہ کون سا کاغذ جلا رہے ہو؟“۔ ملازم:”وہی جو آپ نے ابھی ابھی لکھے ہیں میں کوئی پاگل تو نہیں ہوں جو بغیر دیکھے سادہ کاغذ جلا دوں“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔