02:53    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - نوجوان حسین

707 0 0 00

نوجوان حسین

نوجوان حسین کا مرمریں ہاتھ پکڑ کر اس کی انگلی میں پہنی ہوئی انگوٹھی کو دیکھا اور بولا۔ ”میری دی ہوئی اس انگوٹھی کو تمہاری سہیلیوں نے بھی پسند کیا ہے یا نہیں؟ حسینہ بولی۔ ”دو لڑکیوں نے تو اس انگوٹھی کو فوراً پہچان لیا تھا اور کہا تھا۔ یہ انگوٹھی تو ہم دوبار اس کے منہ پر مار چکیں ہیں۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔