02:42    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - نرس

406 0 0 00

نرس

ایک نرس نے اپنی کولیگ نرس سے شکایت کی کہ تم نے اس سے وہ بات کہہ دی ہے کہ حالانکہ میں نے تم سے کہا تھا کہ اس سے مت کہنا۔ ”اچھا ان کی کولیگ افسوس سے بولی۔ میں نے اس سے کہا تھا کہ وہ تمہیں ہر گزنہ بتائے کہ میں نے اس سے یہ بات کہہ دی ہے۔“ ”اوہ!پہلی نرس نے آہ کھینچی ٹھیک ہے اب تم اسے مت بتانا کہ میں تم سے شکایت کر رہی تھی۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔