07:23    , اتوار   ,   31    اگست   ,   2025

لطیفہ - پہلا دوست دوسرے سے

686 0 0 00

پہلا دوست دوسرے سے

پہلا دوست (دوسرے سے):”اس بار تمھیں سالگرہ پر کیا کیا تحفے ملے؟“۔ دوسرے دوست نے کہا:”تحفے تو بہت ملے لیکن ایک باجا بہت اچھا ہے ایسا تحفہ اسے سے پہلے کبھی نہیں ملا“۔ پہلا:”اس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟“۔ دوسرا:”امی مجھے اس کو نہ بجانے کے لئے روزانہ پانچ روپے دیتی ہے“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔