01:25    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

لطیفہ - سالگرہ

1358 0 0 01

سالگرہ

ایک ڈاکٹر نے ایک شخص کو بل بھیجا جس پر درج تھا۔ ‘’ آج اس بل کو ایک سال ہو گیا ہے۔’‘ اس شخص نے بل پر یہ عبارت لکھ کر واپس کر دیا۔’’سالگرہ مبارک ہو۔’‘ ٭٭٭
1.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔