02:39    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - زبان اور ٹانگ

2215 0 0 00

زبان اور ٹانگ

سیاسی لیڈر (ڈاکٹر سے) ‘’ میں جب تقریر کرتا ہوں ، میری زبان تالو میں چمٹ جاتی ہے اور میری ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔’‘ ڈاکٹر نے جواب دیا۔’’کوئی بات نہیں، جھوٹ بولتے وقت اکثر ایسا ہوا کرتا ہے۔’‘ ٭٭٭
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔