12:48    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

لطیفہ - سر درد

657 0 0 00

سر درد

ڈاکٹر  (مریض بچے سے)’’ میں کل جو گولیاں درد سر کے لیے دے گیا تھا۔ ان سے کچھ فائدہ ہوا؟’‘ بچہ:’’ جی ہاں، بہت فائدہ ہوا۔ میں ان گولیوں سے دن بھر کھیلتا رہا اور سر کے درد کی طرف دھیان ہی نہ گیا۔’‘ ٭٭٭
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔