02:50    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - مالک (نوکر سے)

538 0 0 00

مالک (نوکر سے)

مالک (نوکر سے) ‘’ مجھے شام پانچ بجے جگا دینا۔’‘ نوکر:’’ حضور پانچ بج چکے ہیں۔’‘ مالک:’’ ابے کم بخت میری شکل کیا دیکھ رہا ہے، اب جگا بھی دے۔’‘
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔