07:26    , اتوار   ,   31    اگست   ,   2025

لطیفہ - شخص ملا نصیرالدین سے

1503 2 0 04.7

شخص ملا نصیرالدین سے

ایک شخص نے ملا نصیر الدین سے کہا:”میری آنکھ میں درد ہے کچھ علاج بتاےئے“۔ ملا نے جواب دیا:”میرے دانت میں درد تھا میں نے نکلوا دیا‘ تم بھی ایسا کرو درد جاتا رہے گا“۔
4.7 "3"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔