02:43    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - تین جن

496 0 0 00

تین جن

ایک دفعہ ایک بحری جہاز حادثے کا شکار ہو گیا اتفاق سے تین آدمی بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے وہ ایک بیابان جزیرے پر پہنچ گئے ان میں سے ایک آدمی کو ایک چراغ ملا اسے رگڑنے پر ایک جن حاضر ہوا وہ تینوں جن کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے جن نے ان سے کہا:”میں تمھاری ایک ایک خواہش پوری کر سکتا ہوں“۔ تینوں یہ سن کر بہت خوش ہوئے پہلا آدمی بولا:”مجھے میرے والدین کے پاس لے چلو“۔ جن نے اس کی خواہش پوری کر دی دوسرا آدمی بولا:”مجھے میرے بیوی بچوں کے پاس لے چلو“۔ جن نے اس کی خواہش بھی پوری کر دی پھر جن نے تیسرے آدمی سے اس کی خواہش پوچھی تو اس نے کچھ سوچ کر جواب دیا:”میرا دل ان دونوں کے بغیر نہیں لگ رہا ایسا کرو تم ان دونوں کو واپس لے آوٴ“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔