02:55    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ٹکٹ

1172 1 0 03

ٹکٹ

ایک دھوکے باز شخص نے یہ مشہور کر دیا کہ جو شخص اسے ایک ہزار روپے دے گا وہ اسے جنت کا ٹکٹ دے گا۔ جواب میں لوگوں نے اس کے پاس بے تحاشا پیسے بھیجے۔ ایک دن وہ اپنے کمرے میں دولت کا حساب کر رہا تھا کہ کھڑکی سے ایک شخص داخل ہوا اور ریوالور نکال کر بولا، ‘’خبردار ساری دولت میرے حوالے کر دو ورنہ.... اگر تم نے مجھے لوٹا تو سیدھا جہنم میں جاؤ گے۔’‘دھوکے باز نے کہا۔’’ ناممکن!’‘ وہ شخص مسکرا کر بولا۔ ‘’ میں نے پہلے ہی تم سے جنت کا ٹکٹ خرید رکھا ہے۔’‘ ٭٭٭
3.0 "2"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔