02:48    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

فنا بلند شہری کا تعارف

( 1986 )

26 Nov 1986
عارفانہ شاعری کے حوالے سے ماضی قریب کے بہت زیادہ مقبول شاعر فنا بلند شہری ہیں. فنا اتر پردیش کے شہر بلند شہر میں پیدا ہوئے اور اروپ، گجرانوالہ میں نتقال ہوا۔ فنا بلندشہری ،استاد قمر جلالوی کے شاگرد اور معروف شاعر تھے۔ ان کا حقیقی نام حنیف محمد تھا۔
میرے رشک قمر ایک غزلیہ قوالی ہے جس کو فنا بلند شہری نے لکھا ہے اور مشہور صوفی قوالی گلوکار نصرت فتح علی خان نے اس قوالی کی آہنگ سازی کی ہے۔ یہ سب سے پہلے سنہ 1988ء کو منظر عام پر پیش کیا گیا۔ اس کے بعد اس کے بھتیجے راحت فتح علی خان نے کئی بار موسیقی کی مجالس میں اس کی نغمہ سرائی کی

فنا بلند شہری کی شاعری

فنا بلند شہری کا مجموعہ کلام

ہم معذرت خواہ ہیں کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔