02:40    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک بچہ بسکٹ کھا رہا تھا

836 0 0 00

ایک بچہ بسکٹ کھا رہا تھا

”ایک بچہ بسکٹ کھا رہا تھا۔ آگے پانی رکھا ہوا تھا۔ صاف پانی میں اپنا چہرہ دیکھ کر اپنے ابو سے بولا کہ دیکھو تو! لڑک مجھ سے بسکٹ چھین کر لے گیا۔ باپ نے جو آ کر دیکھا تو پانی میں اپنا چہرہ نظر آیا بولے ”تجھے شرم نہیں آتی اتنے بڑے ہو کر بچے سے بسکٹ چھین رہے ہو۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔