دو بہن بھائی کھیل رہے تھے۔ بھائی نے کہا۔ ”آوٴ ہم ریڈیو کا کھیل کھیلیں“۔ بہن:”میں ریڈیو پر کہانی سناوٴں گی“۔ بھائی :”نہیں‘ تم اناوٴنسر بنو میں کہانی سناوٴں گا“۔ بہن (کچھ دیر سوچتے ہوئے) :”اچھی بات ہے‘ یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے اب ہمارا آج کا پروگرام ختم ہوتا ہے“۔