02:41    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - گالیاں

1251 2 0 03.5

گالیاں

نوکر: (اپنے کنجوس مالک سے) ‘’ جناب ! پڑوسی آپ کو گالیاں دے رہا تھا۔’‘ مالک: ‘’دینے دو بھئی! کچھ دے ہی رہا ہے، لے تو نہیں رہا ناں!’‘ ٭٭٭
3.5 "2"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔