02:37    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - نقل

1238 1 0 00

نقل

ایک دفعہ کمرہ امتحان میں ایک لڑکا سامنے والے کے پرچے کو غور سے پڑھ رہا تھا۔ استاد: ‘’ کیا کر رہے ہو؟’‘ شاگرد: (گھبرا کر) ‘’ دیکھ رہا ہوں اس نے میرے پرچے کی نقل تو نہیں کی۔’‘ ٭٭٭
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔