02:49    , جمعرات   ,   16    اکتوبر   ,   2025

لطیفہ - جھوٹے گواہ

1220 0 0 01

جھوٹے گواہ

ایک صاحب نے عدالت میں جھوٹی گواہی دیتے ہوئے بیٹے کی قسم اٹھائی جب وہ گواہی دے کر باہر آئے تو ایک صاحب نے کہا:”مجھے معلوم ہے کہ تم نے جھوٹی قسم کھائی ہے فوراً اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ کر توبہ کر لو“۔ جھوٹے گواہ نے ڈھٹائی سے مسکراتے ہوئے کہا:”بھائی صاحب! ابھی تو میری شادی ہی نہیں ہوئی ہے“۔
1.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔