02:29    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ڈاکٹر

497 0 0 00

ڈاکٹر

ایک آدمی عینک لگوانے کے لیے ڈاکٹر کے پاس گیا ڈاکٹر نے اسے کرسی پر بٹھایا اور تقریباً دس فٹ کے فاصلے پر ایک کارڈ اس کے سامنے رکھ کر پوچھا:”کیا آپ اس کارڈ کے حروف پڑھ سکتے ہیں؟“۔ اس آدمی نے جواب دیا:”جی نہیں ڈاکٹر صاحب !“۔ ڈاکٹر نے کارڈ مریض کے اور قریب لاتے ہوئے کہا:”کیا اب یہ حروف پڑھ سکتے ہیں؟“۔ مریض نے جواب دیا:”جی نہیں بالکل نہیں“۔ ڈاکٹر بہت جھنجھلایا اور کارڈ مریض کی آنکھوں کے سامنے رکھ کے بولا:”اور اب ۔؟“۔ مریض نے جواب دیا:”ڈاکٹر صاحب! میں نے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ میں نہیں پڑھ سکتا کیونکہ میں ان پڑھ ہوں“۔    
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔