02:37    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - کنجوس بیٹا باپ سے

952 0 0 00

کنجوس بیٹا باپ سے

ایک کنجوس باپ اپنے بیٹے کی کامیابی پر خوش ہو کر کہنے لگا: ”بیٹا مانگنا ہے مانگو“۔ بیٹے نے فوراً کہا: ابا جان! مجھے ایک منٹ سوچنے کے لئے دیں“۔ باپ:”ٹھیک ہے بیٹا سوچ لو“۔ بیٹا کچھ دیر سوچنے کے بعد:”ابا جان! مجھے ایک موٹر سائیکل لے دیں“۔ کنجوس بولا:”بیٹا! تم نے سوچنے کے لئے ایک منٹ مانگا تھا وہ میں نے تمھیں دے دیا تھا اب عیش کرو“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔