02:38    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - موسم کی تبدیلی

623 0 0 00

موسم کی تبدیلی

موسم کی تبدیلی کے ساتھ دونوں میاں بیوی بیمار پڑ گئے۔ سردرد‘ پیٹھ میں درد‘ دماغ میں چکر وغیرہ … ڈاکٹر کی فیس زیادہ تھی‘ پیسے بچانے کی غرض سے انہوں نے سوچا کہ دونوں میں سے کوئی ایک ڈاکٹر کے پاس چلا جائے اور اس کی تجویز کردہ دوائیں استعمال کر کے دونوں صحت یاب ہو جائیں۔ انہوں نے ٹاس کیا کہ کسے جانا چاہئے؟ بیوی جیت گئی۔ اگلے دن بیوی ڈاکٹر سے میڈسن لے کر آئی۔ شوہر نے پوچھا کہ ڈاکٹر نے کیا بتایا؟ بیوی مسکرائی شوہر کے پاس بیٹھ گئی اور بولی۔ ”ڈاکٹر تشخیص کی روشنی میں کہا جا سکتا ہے کہ ہم دونوں امید سے ہیں۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔