10:30    , ہفتہ   ,   17    جنوری   ,   2026

لطیفہ - ملازم

843 0 0 00

ملازم

ملازم کمرے میں داخل ہوا اور عرض کی۔ ”صاحب کھانا لگا دوں۔“ ”ابھی نہیں ایک گھنٹے کے بعد … بیگم اپنی سہیلی کو فون کر رہی ہیں۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔