ایک صاحب نے پانچ سو روپے والے دو انعامی بانڈ خریدے۔ بانڈ کا نتیجہ آنے پر اُس نے اپنے بیٹے سے کہا۔ ”ارے پیو! فرسٹ اور سیکنڈ پرائز میں نمبر دیکھنا“۔ بیٹے نے نتیجے کے نمبروں سے بانڈ کے نمبر ملائے اور کہا ”ابو! بینک والوں نے ہمارے بانڈ کے چھ کے چھ نمبر بدل دےئے ہیں“۔