03:02    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - پاگل کتا

453 0 0 00

پاگل کتا

ایک دیہاتی کے پاوٴں پر پاگل کتے نے کاٹ لیا وہ شہر میں ایک سرجن کے پاس گیا اور اسے اپنا زخم دکھایا سرجن نے زخم دیکھ کر کہا:”اس زخم کے گوشت کو کاٹنا پڑے گا جس کے چار ہزار روپے لگیں گے“۔ دیہاتی غصے سے بولا”واہ جی واہ! کتے نے مفت کا ٹاتھا اور آپ کاٹنے کے چار ہزار روپے مانگ رہے ہیں“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔