02:55    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - پہلی مرتبہ عشق میں گرفتار

754 0 0 00

پہلی مرتبہ عشق میں گرفتار

پہلی مرتبہ عشق میں گرفتار ہونے کے بعد عبد القدوس صاحب بھاگے بھاگے اپنے دوست کے پاس گئے۔ حال دل سنانے کے بعد انہوں نے کہا۔ ”میں پری وش سے شادی کرنا چاہتا ہوں کوئی ایسی ترکیب بتاوٴ کہ وہ شادی پر رضا مند ہو جائے۔“ یہ تو بہت آسان ہے۔ دوست نے کہا ”اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہو کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں‘ غزالہ کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟“ ”مجھے افسوس ہے۔ میں یہ بات اس سے ہرگز نہیں کہہ سکتا۔ ”عبد القدوس صاحب کا چہرہ لٹک گیا۔ ”کیوں“ دوست نے وجہ پوچھی۔ ”اس لئے کہ اس کا نام غزالہ نہیں ہے۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔