10:33    , پیر   ,   06    مئی   ,   2024

معلومات افزاء

2041 1 0 04.3

سرفراز صدیقی - 2013-جولائی-7

قائد اعظم محمد علی جناح

 

آپ نے مجھ سے کہاہےکہ میں آپ کو ایک پیغام دوں۔میں آپ کو کیا پیغام دے سکتا ہوں۔ہماری رہنمائی اوربصیرت کےلیئےعظیم ترین پیغام تو قرآن کریم میں موجودہے۔(4 اپریل1943)
آئیے ہم واپس چلیں اور اپنی کتاب مقدس قرآن کریم ، حدیث اور اسلام کی عظیم روایات سے رجوع کریں جن میں ہماری رہنمائی کے لیئے ہر چیز موجود ہے۔ (4 ﻣﺎﺭﭺ 1946)

4.3 "3"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔