07:57    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

نظمیں

ساقی جاوید - بچوں کے ترانے

3091 12 1 74.7

اللہ تُو ہے رحمت والا

نام ہے تیرا برکت والا

 

دیتی ہے ہر چیز گواہی

پاک ہے تیری ذات الٰہی

 

تُو ہی مالک ، تُو ہی رب ہے

مولا ! تیری شان عجب ہے

 

چاند اور سُورج ، پھُول اور تارے

تُو نے بنائے کتنے پیارے

 

ہم کو سیدھی راہ دکھانا

نیکی کے رستے پہ چلانا

 

ہمت دینا ، عزت دینا

علم کی یارب دولت دینا

4.7 "10"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

براہ راست 7 تبصرے

حمزہ
تشریح
مبین
تشریح
Insaf
koi b nahi
خان
تشریح
خان
تشریح
Areesha
Class 2
طاہر ہ ناز
بہت اعلیٰ

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔