05:29    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

نظمیں

فراغ روہوی - بچوں کی نظمیں

421 4 0 15

آؤ سنو! اک پیارا قصہ

کل ممی نے مجھ سے پوچھا

 

کون سی تاریخ ہے بتاؤ!

ذہن کو اپنے کام میں لاؤ!

 

ذہن کو اپنے میں نے کھنگالا

لیکن کچھ بھی یاد نہآیا

 

پاپا جب بازار سےآئے

ساتھ ہی کچھ سامان بھی لائے

 

میں نے سب سامان کو رکھا

پھر ڈبوں کو کھول کے دیکھا

 

اک ڈبے میں کیک بھرا تھا

اس پر میرا نام لکھا تھا

 

نام کو پڑھ کر جان گئی میں

سالگرہ ہے ،مان گئی میں

5.0 "2"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

براہ راست 1 تبصرہ

سعدیہ صدف
میرے پاپا کی نظم اپ لوڈ کرنے کا شکریہ

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔