02:46    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

نظمیں

- بچوں کی نظمیں

1838 1 0 15

میری گُڑیا ہے بیمار

ڈاکٹر اِس کا کرو علاج

 

کل جو برسا چَھم چَھم پانی

اِس میں بھیگی گُڑیا رانی

 

اِس کے کپڑے دِیئے اُتار

پھر بھی اُس کو چڑھا بُخار

 

دے دو دے دو ڈاکٹر پُڑیا

لے جاتی ہوں اپنی گُڑیا

5.0 "2"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

براہ راست 1 تبصرہ

عبدالقادر
بہت زبردست نظم ہے پڑھ کر بچپن کی یاد تازه ہوگئی

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔