07:28    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

کام کی باتیں - سرفراز صدیقی

521 0 0 00

سرفراز صدیقی - 2014-مئی-26

خوف کا اَسیر

"انسان کی ازلی خواہش ہے کہ اُسے خوشیوں بھری پر سکون زندگی میسر آئے۔ اس منزل کے حصول کے لیے وہ اسباب جمع کرنا شروع کرتا ہے۔ پھر اِس جمع جوڑ کی فکر میں تمام عمر وہ بے سکون رہتا ہے۔ مگر افسوس! یہ راز اُس پر پوری طرح آشکار نہیں ہو پاتا کہ سچی خوشی اور قلبی سکون جیسی نعمتیں تو تقسیم کرنے سے ملتی ہیں جمع کرنے سے نہیں۔ مال جمع کرنے سے تو چھن جانے کا خوف بڑھتا ہے۔ اوریہ ڈر آخر کارایک انسان کو اپنے ہی جیسے دوسرے انسانوں پرظلم کرنے کی طرف مائل کرتا ہے تا کہ دیگر لوگوں میں کبھی اتنی ہمت ہی پیدا نہ ہو کہ وہ اُس سے اُس کا مال و مقام چھیننے کے قابل ہو سکیں۔ ظالم بنیادی طور پر اپنے خوف کا اسیر ایک بزدل شخص ہی ہوتا ہے"

0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔