02:38    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - بڑے بڑے بالوں والا

1457 0 0 00

بڑے بڑے بالوں والا

ایک بڑے بڑے بالوں والا پہی ہجام کی دکان پر حجامت بنوانے گیا۔ حجام نے اس کو بٹھایا اور حجامت کرنے لگا۔ ہپی کافی دیر بیٹھا رہا۔ تنگ آ کر اس نے حجام کی طرف دیکھا تو وہ اسے اپنے سر پر مقناطیس پھیرتا نظر آیا۔ وہ جھلا کر بولا۔ ”یہ کیا کر رہے ہو؟“ حجام نے جواب دیا۔ قینچی تلاش کر رہا ہوں جو تمہارے بالوں کھو گئی ہے۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔