09:39    , منگل   ,   03    دسمبر   ,   2024

لطیفہ - بھارتی فوجی

438 0 0 00

بھارتی فوجی

ایک بھارتی فوجی کرنل کو گدھے پالنے کا بے حد شوق تھا اس نے اپنی حویلی میں کچھ گدھے پالے ہوئے تھے ایک دن اسے پتا چلا کہ اس کے ایک عزیز دوست کو ایک گدھے کی ضرورت ہے۔ اس نے دوست کو خط لکھا:”پیارے دوست! اگر تمھیں گدھے کی ضرورت ہو تو مجھے یاد کر لینا“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔