04:32    , اتوار   ,   28    ستمبر   ,   2025

نظمیں

نافع سلیمان -

8145 23 0 14.5

اٹھو! بیٹا آنکھیں کھولو

بستر چھوڑو اور منہ دھولو

اتنا سونا ٹھیک نہیں

وقت کا کھونا ٹھیک نہیں

سورج نکلا تارے بھاگے

دنیا والے سارے جاگے

پھول کھلے خوش رنگ رنگیلے

سرخ رنگ ، سفید اور پیلے پیلے

تم بھی اٹھ کر باہر جاؤ

ایسے وقت کا لطف اٹھاؤ

4.5 "22"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

براہ راست 1 تبصرہ

منصور فاروقی
نظم بہت اچھی ہے

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔