03:13    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

ناصر کاظمی کی شاعری

1322 1 0 10

شوقبھرنہجائےکہیںنیت

توبھیدلسےاترنہجائےکہیں

 

آجدیکھاہےتجھکودیرکےبعد

آجکادنگزرنہجائےکہیں

 

نہملاکراداسلوگوںسے

حسنتیرابکھرنہجائےکہیں

 

آرزوہےکہتویہاںآئے

اورپھرعمربھرنہجائےکہیں

 

جیجلاتاہوںاورسوچتاہوں

رائیگاںیہہنرنہجائےکہیں

 

آؤکچھدیرروہیلیںناصرؔ

پھریہدریااترنہجائےکہیں

0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

براہ راست 1 تبصرہ

محمد اھمد
غزل کا متن توجہ چاہتا ہے۔ غالباً فارمیٹنگ کی وجہ سے مصرعے تہس نہس ہو گئے ہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔