02:58    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

نظمیں

محمد مرشد خلیل احمد شیخ ،ٹنڈو آدم - بچوں کی نظمیں

849 1 0 10

بلی کا بچہ، چوہوں کا چچا

آنگن میں بیٹھا لگتا ہے اچھا

بلی کا بچہ وہ دیکھو نکلا

دودھ جو دیکھا تو اس پر لپکا

خوب مزے سے پھر اس کو چاٹا

دودھ کو پی کے وہ بولا ٹاٹا

 

دیکھا جو اس نے اون کا گولا

پنجوں سے اس کو لڑھکا کے کھولا

 

جب مرشد ڈنڈا اٹھائے

بلی کا بچہ ان کو نچائے

رویا بہت جو مارا جو چانٹا

گھس کر کچن میں دودھ گرائے

بس سمجھو مرشد سے اس کی شامت آئے

بلی کا بچہ سب کا چچا

آنگن میں بیٹھا لگتا اچھا

0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

براہ راست 1 تبصرہ

زبیر احمد
سرقہ

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔